داعش كي تاريخ اور افكار كا ايك تنقيدي جائزہ Popular
کتاب کا عنوان اور مصنف: داعش کی تاریخ اور افکار کا ایک تنقیدی جائزہ (بررسی انتقادی از تاریخ و اندیشه داعش)/تالیف: محمد ابراہیم نژاد / ترجمہ: سید عقیل افضل رضوی
مشخصات نشر: بی جا
مشخصات ظاهری: 98 ص
نظر ثانی : ریسرچ اسکالر ناظم حسین اکبر
موضوع:داعش
موضوع:تروریسم -- خاورمیانه
تعداد:5000
ایڈیشن : پہلا ،2016ء
ص:1
کتاب کے اہم عنوانات شامل ہیں:
کتاب کی وضاحتیں؛ اشاره؛ مقدّمہ؛ ابو مصعب زرقاوی کون ہے؟ ؛ زرقاوی کی عراق آمد اور عراق پر امریکہ کا حملہ:؛ عراق میں القاعدہ کی تشکیل اور اس کے مظالم:؛ شیعوں کے قتل عام پر القاعدہ قائدین کی زرقاوی پر تنقید: ؛ شیعہ قتل عام پر زرقاوی کے اپنے استاد ابو محمد مقدسی سے اختلافات: ؛ مجاہدین کونسل کی تشکیل اور زرقاوی کی ہلاکت:؛ زرقاوی کے بعد عراق میں القاعدہ عراق کے توسط سے اسلامی حکومت کی تشکیل: ؛ ابو بکر البغدادی کی قیادت ؛ ابوبکر البغدادی کی زندگی: ؛ شام میں جنگ اور داعش کی بنیاد:؛ داعش کے عراق پر حملوں کے وقت عراق کی سیاسی صورتحال؛ داعش کی نظر میں بغدادی کی خلافت پر دلائل ؛ ابوبکر البغدادی کی خلافت پر القاعدہ رہنماؤں کے اعتراض ؛ ابوبکر البغدادی کی خلافت پرردِّ عمل ؛ داعش کے یورپی مددگار ؛ مؤسسةالفرقان، داعش میڈیا ؛ داعش کے مالی ذرائع ؛ داعش کے عقائد و افکار ؛ عراق کی اسلامی حکومت کا بیانیہ ؛ شیعوں اور ایران کے بارے میں داعش کا موقف ؛ عیسائیوں کے بارے میں داعش کی نظر ؛ فلسطین اور غزہ جنگ کے بارے میں داعش کا نظریہ ؛ حماس کے بارے میں داعش کی نظر ؛ اخوان المسلمین کے بارے میں داعش کی نظر ؛ کردوں کے بارے میں داعش کی نظر ؛ امریکہ کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط پر داعش کی نظر ؛ داعش کے نظریات پر ایک تجزیہ ؛ کتابیات
COM_DBOOK_LISTING_DETAILS
- دیجیتالی
- 1
- 15601
- رایگان
- 2